اتوار‬‮   10   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

جموں کے لوگ اپنے حقوق کے لیے متحد ہوکر جدوجہد کریں:لال سنگھ

       
مناظر: 255 | 4 Mar 2024  

 

جموں(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پارلیمنٹ کے سابق رکن لال سنگھ نے جموں کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے حقوق کی جدوجہد کے لئے لداخ کے باشندوں کی طرح اتحاد کا مظاہرہ کریں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق لال سنگھ نے جموں میں جاری ایک بیان میں دفعہ370کی منسوخی کے بعد اپنے سیاسی اور دیگر حقوق کے لئے لداخیوں کی مشترکہ کوششوں کی تعریف کی۔انہوں نے جموں کے لوگوں کے حقوق کے لیے اتحاد کے فقدان پر افسوس کا اظہار کیا اور ذات پات، عقیدے اور مذہب سے قطع نظر اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0