جمعہ‬‮   20   ستمبر‬‮   2024
 
 

لکھنو :سلنڈر دھماکے میں5افراد ہلاک ،4شدید زخمی

       
مناظر: 452 | 6 Mar 2024  

لکھنو (نیوز ڈیسک )بھارتی ریاست اتر پردیش کے دارلحکومت لکھنو میں سلنڈر کے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک اور 4شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔
لکھنو کے علاقے حضرت صاحب کاکوری میں منگل کی شب ایک گھر میں سلنڈر کے دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس سے 5افراد ہلاک اور 4شدید زخمی ہو گئے جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ مقامی لوگوں نے میڈیا کو بتایا کہ گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ نے گیس کے دو سلنڈروں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے بعد دونوں سلنڈر یکے بعد دیگر ے دھماکے سے پھٹ گئے ۔ واقعے میں 5افراد ہلاک اور 4زخمی ہو ئے ہیں ۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے تین گھنٹے کی سخت محنت کے بعد آگ پر قابو پایا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0