جمعرات‬‮   18   ستمبر‬‮   2025
 
 

بانڈی پورہ : بھارتی فورسز نے دانستہ طور پر گاڑی سے شہری کو کچل دیا

       
مناظر: 489 | 9 Mar 2024  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں بھارتی فورسز کی گاڑی نے ایک معمر شہری کو دانستہ طور پر ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں اسکی موت واقع ہو گئی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ واقعہ آج( ہفتہ ) صبح ضلع کے علاقے گلشن چوک میں پیش آیا۔ جان بحق ہونے والے شہری کی شناخت حبیب اللہ کے نام سے ہوئی ہے۔