ہفتہ‬‮   23   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

عام انتخابات میں 17لاکھ 30ہزار سے زائد ووٹ مسترد ہوئے ،اعدادو شمار میں انکشاف

       
مناظر: 720 | 13 Mar 2024  

 

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )8فروری کے عام انتخابات کے دوران 17لاکھ 30ہزار سے زائد حق رائے استعمال کرنے والوں کے ووٹ مسترد کردیئے گئے ،گیلپ پاکستان نے اعدادو شمار کے حوالے سے بتایا کہ یہ ووٹ پچھلے دو عام انتخابات کا 2.9فیصد ہیں ،یہ اعدادو شمار الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے ڈیٹا سے اخذ کئے گئے ہیں ۔
حالیہ الیکشن کے دوران پنجاب میں ڈالے گئے ووٹوں سے ایک ملین ،سندھ میں چار لاکھ ،خیبر پختونخوا میں دو لاکھ 30ہزار ، بلوچستان میں 85786جبکہ اسلام آباد میں 3063ووٹ مسترد ہوئے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0