اتوار‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

انٹرنیشنل جھوٹا اور فراڈیا کون؟

       
مناظر: 270 | 28 May 2024  

اسلام آباد (مانیٹرنگ)

آج نیازی اینڈ کمپنی کو 1971 کا ماحول یاد آرہا ہے۔ جو نیازی فوج کے سپہ سالار کو قوم کا باپ کہتا تھا آج وہی نیازی 1971 کی فرضی کہانیاں سنا کرسپہ سالار کو غدار ثابت کرنے پہ تُلا ہوا ہے آخر کیوں؟

آج یوتھیا برگیڈ نے سقوطِ ڈھاکہ سے متعلق وہ جھوٹ بھی بولنا شروع کردیے جو بھارت نے بھی نہیں بولے۔ تو آخر سب سے بڑا جھوٹا ہے کون؟

آہستہ آہستہ پردہ فاش ہورہا ہے کہ کس طرح نیازی اینڈ کمپنی ایک منظم باریک واردات ڈالتے ہوئے پاک فوج اور نئی نسل کے مابین جھوٹ اور نفرت کے بیج بونے میں مصروف ے۔

تقریباً 52 سال گزر جانے کے بعد آج تک منظم طریقے سے 1971 کی جنگ اور بنگلہ دیش کے قیام کے حوالے سے جھوٹا پراپیگینڈہ پھیلایا جارہا ہے۔

یوتھیا برگیڈ دعویٰ کرتا ہے کہ 👇🏻

پاکستان کی فوج نے بنگالی مارے ، بنگالی عورتوں سے زیادتی ہوئی، آپریشن سرچ لائیٹ کے ذریعے معصوم شہریوں کو قتل کیا اور ایسی بہت سی کہانیاں آج سنائی جا رہی ہیں

درحقیقت یہ سب من گھڑت کہانیاں ہیں اور نیازی برگیڈ اپنی کرپشن اور نااہلیاں چھپانے کیلئے ہے👇🏻👇🏻

جسکا مقصد صرف اور صرف پاک فوج کو بدنام کرنا ہے، بھارتی فوجیوں اور مکتی باہنی کے دہشت گردوں نے جو قتل و غارت اور فسادات برپا کیے انہی واقعات کو پاک فوج سے منصوب کرکے کچے ذہن کے بچوں کو بغاوت پر اکسانے کی مذموم کوشش ہے

1971 جنگ کے حوالے سے بھارت کی جانب سے پھیلائے گئے پراپیگینڈہ کا پوسٹ مارٹم خود بھارتی صحافیوں سمیت بنگلہ دیشی وزراء نے بھی کیا۔

لیکن پتا نہیں ان یوتھیوں کو نظر کیوں نہیں آیا یا پھر یوتھیا برگیڈ پاکستان کی نسل بگاڑنا چاہتا ہے 👇🏻

1971 کی جنگ میں بنگالی خواتین کے ریپ کیسز میں پاک فوج کے ملوث ہونے کا کوئی واضح ثبوت نہیں ملا بلکہ زیادہ تر شواہد اسی بات کے ہیں کہ بنگالی عورتوں کے ساتھ ریپ میں بھارتی فوجی اور خود مکتی باہنی کے لوگ ملوث تھے۔

مشرقی پاکستان میں تعینات پاکستانی فوجی دستوں کو واضح احکامات دیے گئے تھے کہ انہوں نے صرف اسلحہ بردار مکتی باہنی اور عوامی لیگ کے دہشت گردوں کو فسادات سے روکنا ہے اور انہی کے خلاف لڑنا ہے۔

لہٰذا اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ آپریشن سرچ لائیٹ کے ذریعے عام بنگالیوں کا قتل عام کیا گیا۔ 1971 کی جنگ میں پاک فوج کسی قسم کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث نہیں رہی اور نا ہی اسکے کوئی واضح ثبوت ہیں۔

*یہاں آج یوتھیوں سے پوچھنا بنتا ہے کہ آخر جھوٹا کون ہے؟

تمہارا وہ نیازی جو بدقسمتی سے وزارتِ عظمٰی کے منصب پر براجمان ہوا اور سپہ سالار کو اپنا باپ مانتا تھا یا پھر وہ نیازی جو آج اڈیالہ میں بیٹھ کر جھوٹ کی ایک نئی داستان سنا کر نوجوان نسل کے ذہن ذہر آلود کر رہا ہے؟

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0