سرینگر (نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آج ضلع اسلام آباد میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ ضلع کے علاقے سری گفوارہ میں ایک مسافر گاڑی سڑک سے پھسل گئی جسکے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر: سڑک حادثے میں پانچ افراد زخمی
مناظر: 785 | 13 Jan 2023