\
بدھ‬‮   24   دسمبر‬‮   2025
 
 

پبلک باتھ روم میں ٹوائلیٹ پیپر استعمال کرنے کیلئے آن لائن اشتہار دیکھنا ضروری

       
مناظر: 807 | 13 Sep 2025  

چین میں short ads دیکھ کر ٹشو پیپر مہیا کرنے والے اسمارٹ ٹوائلیٹ مقبول ہوگئے ہیں۔

چین میں اسمارٹ ٹوائلٹ پیپر ڈسپنسر والی ویڈیوز کافی وائرل ہورہی ہیں جن میں لوگوں کو پبلک ٹوائلیٹ میں ٹشو پیپر اسٹرپس حاصل کرنے کے لیے مختصر اشتہارات دیکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

جب سے چین میں سیاحت بڑھی ہے، چین نے ٹوائلٹ پیپر کے فضلے کو روکنے کے ذہین طریقے استعمال کرنا شروع کردیے ہیں۔

اس سے قبل میڈیا رپورٹس نے ٹوائلٹ پیپر ڈسپنسر سے منسلک چہرے کے اسکینرز کی اطلاع دی تھی جو فی اسکین پر صرف ایک 60 سینٹی میٹر لمبی پٹی پیش کرتے تھے۔ بتایا جاتا تھا کہ یہ نظام مشہور سیاحتی مقامات پر لاگو کیا گیا تھا۔

یہ اے آئی ٹیکنالوجی 2019 میں متعارف کرائی گئی تھی جب ٹوائلٹ پیپر ڈسپنسر نے ہر 10 منٹ میں ایک بار ایک فرد کو ٹشو پیپر تقسیم کرنا شروع کیا۔ لیکن اب ٹیکنالوجی نے ٹوائلٹ پیپر ڈسپنسر کے ساتھ اور بھی ترقی کی ہے جو ٹشو پیپر کو جاری کرنے کے لیے اشتہار چلاتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0