\
بدھ‬‮   24   دسمبر‬‮   2025
 
 

فرائی پین کے بغیر انڈہ فرائی کرنے کا طریقہ اور وہ بھی صرف 30 سیکنڈ میں

       
مناظر: 592 | 15 Sep 2025  

ویسے تو عام طور پر دنیا میں ہر جگہ انڈہ فرائی پین میں تلا جاتا ہے لیکن حال ہی میں لوگ مائیکروویو میں انڈہ “فرائی” کرنے کا طریقہ آزما رہے ہیں۔

اس کا طریقہ یہ ہے کہ ایک پلیٹ یا مائیکروویو-سیف سرونگ ڈش لیں، اسے تھوڑا تیل سے گریس کرلیں۔ انڈہ توڑ کر ڈش میں رکھ دیں اور اس میں اگر آپ چاہیں تو نمک, مرچ وغیرہ شامل کرلیں۔

کبھی کبھار لوگ دو کاغذی پلیٹیں استعمال کرتے ہیں: ایک نیچے، ایک اوپر تاکہ انڈے کی بدبو اور چھلکنے سے بچا جا سکے۔

اس کے بعد مائیکروویو کو مکمل پاور پر چلائیں۔ کم سے کم وقت 30 سیکنڈ اور زیادہ سے زیادہ 1 منٹ لگ سکتا ہے۔

بعض کیسوں میں ذہن میں رکھنا پڑتا ہے کہ مائیکروویو کی طاقت مختلف ہوتی ہے، اس لیے کم وقت سے شروعات کرنا بہتر ہے۔

انڈہ فرائی کرنے کا یہ طریقہ بہت تیز ہے۔ بس 30 سیکنڈ۔ یہ وقت فرائی پین میں زیادہ ہوجاتا ہے۔ اس کے علاوہ کم برتن دھونے کی ضرورت پڑتی ہے۔ اور صحت کے لحاظ سے انڈہ فوری اور بھرپور پروٹین فراہم کرتا ہے۔

تاہم اس سے قبل کہ آپ بھی تجربہ کریں، یہ جاننا اہم ہے کہ یہ طریقہ عام ٹوسٹ یا فرائی پین طریقہ جتنا محفوظ یا مؤثر نہیں ہے۔ کیونکہ اس میں حادثے کے امکانات موجود ہوتے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0