نیپال میں مسافر بس دریا میں جا گری، 19 افراد ہلاک، 25 زخمی سعودی عرب نے حج و عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے گائیڈ جاری کر دی عمران خان کے نامزد لیڈر آف دی اپوزیشن محمود اچکزئی کی تعیناتی عدالت میں چیلنج ایران کا بڑا دفاعی معاہدہ، روس سے جدید ’وربا‘ میزائل سسٹم خرید لیا ایران سے کشیدگی میں شدت، امریکا نے قطر اور بحرین سے اپنے ہزاروں فوجی نکال لئے حماس کا نیا سربراہ کون ہوگا؟ تنظیم کا انتخابی عمل آخری مرحلے میں داخل طالبان کے افغانستان میں دہشتگرد نیٹ ورک عالمی خطرہ بن گئے جیل میں آپ کے پاس آنکھ تک کا علاج نہیں، دل کا کیسے کریں گے؟ سپریم کورٹ کے کیس میں اہم ریمارکس امریکی سفیر کی بھارتی فوجی ہیڈکوارٹرز تک رسائی، خطے میں نئی بحث چھڑ گئی افغان طالبان کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بےنقاب، پاکستانی کارروائی سےمتاثرعلاقوں تک میڈیا رسائی روک دی نیپال میں مسافر بس دریا میں جا گری، 19 افراد ہلاک، 25 زخمی سعودی عرب نے حج و عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے گائیڈ جاری کر دی عمران خان کے نامزد لیڈر آف دی اپوزیشن محمود اچکزئی کی تعیناتی عدالت میں چیلنج ایران کا بڑا دفاعی معاہدہ، روس سے جدید ’وربا‘ میزائل سسٹم خرید لیا ایران سے کشیدگی میں شدت، امریکا نے قطر اور بحرین سے اپنے ہزاروں فوجی نکال لئے حماس کا نیا سربراہ کون ہوگا؟ تنظیم کا انتخابی عمل آخری مرحلے میں داخل طالبان کے افغانستان میں دہشتگرد نیٹ ورک عالمی خطرہ بن گئے جیل میں آپ کے پاس آنکھ تک کا علاج نہیں، دل کا کیسے کریں گے؟ سپریم کورٹ کے کیس میں اہم ریمارکس امریکی سفیر کی بھارتی فوجی ہیڈکوارٹرز تک رسائی، خطے میں نئی بحث چھڑ گئی افغان طالبان کی دہشتگردوں کی پشت پناہی بےنقاب، پاکستانی کارروائی سےمتاثرعلاقوں تک میڈیا رسائی روک دی

سعودی عرب نے حج و عمرہ زائرین کی سہولت کیلئے گائیڈ جاری کر دی

Link copied!

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے زائرین کی رہنمائی اور سہولت کے لیے اردو سمیت 16 مختلف زبانوں میں ”عمرہ وزیارات گائیڈ“ متعارف کرا دی ہے۔

اس اقدام کا مقصد دنیا بھر سے آنے والے عازمین کو ان کی اپنی زبان میں جامع اور مستند معلومات فراہم کرنا ہے، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق اس رہنما کتاب میں عمرہ کے مختلف مراحل کی تفصیل بیان کی گئی ہے۔

گائیڈ میں سفر کی تیاری، ویزا اور نسک پلیٹ فارم کے ذریعے عمرہ پرمٹ کے حصول، حرمین شریفین میں آمد و رفت کے انتظامات اور واپسی کے طریقہ کار تک تمام امور کو سادہ اور قابلِ فہم انداز میں پیش کیا گیا ہے۔

زائرین کی آسانی کے لیے گائیڈ میں تصویری وضاحت، مختلف مقامات کے نقشے اور معلوماتی ویڈیوز بھی شامل کی گئی ہیں تاکہ انہیں دورانِ قیام کسی قسم کی دشواری پیش نہ آئے، ڈیجیٹل گائیڈ میں احرام باندھنے کے طریقے، طواف اور سعی کی ادائیگی، حرمین شریفین کے آداب اور وہاں دستیاب بنیادی سہولیات سے متعلق مکمل رہنمائی فراہم کی گئی ہے۔

وزارت کا کہنا ہے کہ اس گائیڈ کا اجرا عمرہ زائرین کو معیاری خدمات کی فراہمی یقینی بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے تاکہ وہ اپنے روحانی سفر کے دوران فراہم کردہ سہولیات سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *