بھارتی کمپنیوں کی امریکامیں بھی ویزا جعلسازی،بڑا اسکینڈل سامنے آگیا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا، اب نئے مرحلے میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کر رہے ہیں، علیمہ خان طالبان رجیم میں بڑھتی دہشت گردی اورانتہا پسندی ایک بار پھرعالمی سطح پر بے نقاب بھارت؛ انتہا پسند بی جے پی کے زیراقتدارریاست مہاراشٹرامیں اقلیتوں کا جینا محال ٹرمپ کے قتل کی نئی سازش؟ ایرانی منصوبے سے متعلق اسرائیلی انٹیلی جنس کا بڑا انکشاف ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام نافذ؛ ڈیجیٹل ادائیگی کرنے پر بڑی رعایت عالمی بینک کی پاکستان کےلیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری فیفا ورلڈکپ: ایمباپے نے میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، مزید کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بھارت کو آئرلینڈ کے بعد انگلینڈ کے ہاتھوں بھی عبرتناک شکست امن دشمن کون ؟ بھارتی کمپنیوں کی امریکامیں بھی ویزا جعلسازی،بڑا اسکینڈل سامنے آگیا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا، اب نئے مرحلے میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کر رہے ہیں، علیمہ خان طالبان رجیم میں بڑھتی دہشت گردی اورانتہا پسندی ایک بار پھرعالمی سطح پر بے نقاب بھارت؛ انتہا پسند بی جے پی کے زیراقتدارریاست مہاراشٹرامیں اقلیتوں کا جینا محال ٹرمپ کے قتل کی نئی سازش؟ ایرانی منصوبے سے متعلق اسرائیلی انٹیلی جنس کا بڑا انکشاف ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام نافذ؛ ڈیجیٹل ادائیگی کرنے پر بڑی رعایت عالمی بینک کی پاکستان کےلیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری فیفا ورلڈکپ: ایمباپے نے میسی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، مزید کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے ٹی ٹوئنٹی چیمپئن بھارت کو آئرلینڈ کے بعد انگلینڈ کے ہاتھوں بھی عبرتناک شکست امن دشمن کون ؟

پاک فوج کا افغانستان کومنہ توڑ جواب؛ افغان طالبان نے سفید پرچم لہرا دیے

Link copied!

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کا مؤثر اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی متعدد اہم پوسٹوں کو تباہ کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیصلہ کن کارروائی کے بعد افغان طالبان فورسز کی جانب سے کئی مقامات پر سفید جھنڈا بھی لہرایا گیا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کی پوزیشنز کو آرٹلری اور کوارڈ کاپٹر کے ذریعے مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔

یاد رہے کہ افغانستان کی اشتعال انگیز کارروائیوں کے جواب میں پاکستانی فورسز کی جانب سے آپریشن غضب للحق جاری ہے جس میں اب تک 133 طالبان ہلاک ہو چکے ہیں اور 200 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

پاک افواج نے افغان طالبان کی 27 پوسٹیں مکمل تباہ کر دی ہیں، 9 پر پاک فوج نے قبضہ کر لیا، مؤثرجوابی کارروائی میں پاک افواج نے 36 سے زائد ٹینک تباہ کر دیے ، افغان طالبان کی آرٹلری گنز اور اے پی سیز تباہ کردی گئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *