یوکرین کی خلیجی ممالک کو ایرانی ڈرونز کے خلاف دفاع میں مدد کی پیشکش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت اور انگلینڈ مسلسل تیسرے سیمی فائنل میں مدمقابل مصباح الحق اور سرفراز احمد سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے این ایچ اے کی آمدن 109 ارب تک پہنچ گئی، وزیراعظم کی زیرِصدارت اجلاس میں بریفنگ ایران کی سب سے بڑی دھمکی، رجیم چینج کی کوشش ہوئی تو اسرائیلی جوہری مرکز ہمارا ہدف ہو گا پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیم بچوں کی سرکاری کفالت کا ڈیجیٹل سسٹم حکومت سندھ کے منصوبوں کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو چکے ہیں، شرجیل میمن ایران پر حملوں کے بعد اسرائیل کی معیشت کو ایک ہفتے میں 3 ارب ڈالر کا نقصان ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے کے لیے کتنی مقدار میں نیند لینی چاہیے؟ افغانستان کی جارحیت کیخلاف بلوچستان کے غیور عوام کا پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی  یوکرین کی خلیجی ممالک کو ایرانی ڈرونز کے خلاف دفاع میں مدد کی پیشکش ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت اور انگلینڈ مسلسل تیسرے سیمی فائنل میں مدمقابل مصباح الحق اور سرفراز احمد سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے این ایچ اے کی آمدن 109 ارب تک پہنچ گئی، وزیراعظم کی زیرِصدارت اجلاس میں بریفنگ ایران کی سب سے بڑی دھمکی، رجیم چینج کی کوشش ہوئی تو اسرائیلی جوہری مرکز ہمارا ہدف ہو گا پاکستان میں پہلی بار بیواؤں اور یتیم بچوں کی سرکاری کفالت کا ڈیجیٹل سسٹم حکومت سندھ کے منصوبوں کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو چکے ہیں، شرجیل میمن ایران پر حملوں کے بعد اسرائیل کی معیشت کو ایک ہفتے میں 3 ارب ڈالر کا نقصان ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے کے لیے کتنی مقدار میں نیند لینی چاہیے؟ افغانستان کی جارحیت کیخلاف بلوچستان کے غیور عوام کا پاک فوج سے بھرپور اظہار یکجہتی 

ایران پر حملوں کے بعد اسرائیل کی معیشت کو ایک ہفتے میں 3 ارب ڈالر کا نقصان

Link copied!

ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد جاری جنگ کے اثرات اسرائیل کی معیشت پر بھی واضح ہونے لگے ہیں۔

اسرائیلی وزارت خزانہ کے مطابق ایران کے خلاف جاری جنگ کے پہلے ہفتے میں اسرائیلی معیشت کو تقریباً 9 ارب شیکل (تقریباً 3 ارب ڈالر) سے زیادہ کا نقصان پہنچ سکتا ہے۔

وزارت خزانہ نے کہا کہ اگر پابندیاں کم رہیں تب بھی معیشت کو فی ہفتہ تقریباً 4.3 ارب شیکل نقصان ہوسکتا ہے۔

جنگ کی وجہ سے اسرائیل میں اسکول بند ہیں، عوامی اجتماعات پر پابندی ہے اور زیادہ تر ملازمین گھر سے کام کر رہے ہیں۔

حکومت نے عوام سے کہا ہے کہ وہ غیر ضروری سرگرمیوں میں حصہ نہ لیں تاکہ خطرات سے بچا جا سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *