فیفا کانگریس: فلسطینی عہدیدار کی اسرائیلی نمائندے کیساتھ تصویر بنوانے، ہاتھ ملانے سے انکار وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ایران جنگ ختم ہوتے ہی تیل وگیس کی قیمتیں فوراً کم ہوجائیں گی؛ صدر ٹرمپ اسرائیل نے غزہ امدادی فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ایف بی آر ہدف حاصل کرنے میں ناکام، ریونیو شارٹ فال 683 ارب تک پہنچ گیا پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی ناکام بنانے پر وزیر اعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین یوم مئی، محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن امریکا کا ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر سخت اور تیز رفتار فوجی آپریشن پر غور بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی کارروائی، غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے کی کشتیوں پر قبضہ فیفا کانگریس: فلسطینی عہدیدار کی اسرائیلی نمائندے کیساتھ تصویر بنوانے، ہاتھ ملانے سے انکار وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا ایران جنگ ختم ہوتے ہی تیل وگیس کی قیمتیں فوراً کم ہوجائیں گی؛ صدر ٹرمپ اسرائیل نے غزہ امدادی فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ایف بی آر ہدف حاصل کرنے میں ناکام، ریونیو شارٹ فال 683 ارب تک پہنچ گیا پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی ناکام بنانے پر وزیر اعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین یوم مئی، محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن امریکا کا ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر سخت اور تیز رفتار فوجی آپریشن پر غور بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی کارروائی، غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے کی کشتیوں پر قبضہ

ایران کے خلاف جنگ میں امریکا کا بڑا نقصان، فضا میں فیول فراہم کرنے والا طیارہ گر کر تباہ

Link copied!

عراق میں جاری امریکی فوجی کارروائی کے دوران امریکی فضائیہ کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق کے سی 135 اسٹریٹو ٹینکر طیارہ آپریشن ایپک فیوری کے دوران حادثے کا شکار ہو کر مغربی عراق میں گر کر تباہ ہو گیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثہ فرینڈلی ایئر اسپیس میں پیش آیا اور فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق اس واقعے میں دو طیارے شامل تھے جن میں سے ایک طیارہ مغربی عراق میں گر گیا جبکہ دوسرا طیارہ بحفاظت لینڈ کرنے میں کامیاب ہو گیا۔

سینٹکام نے واضح کیا ہے کہ یہ حادثہ نہ دشمن کے حملے اور نہ ہی فرینڈلی فائر کے باعث پیش آیا۔ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں اور مزید تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق اس سے قبل بھی آپریشن ایپک فیوری کے دوران تین امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے ایک عجیب و غریب فرینڈلی فائر واقعے میں تباہ ہو چکے ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کے حوالے سے مزید معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں اور متاثرہ اہلکاروں کے اہل خانہ کو جلد آگاہ کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں