ایران جنگ ختم ہوتے ہی تیل وگیس کی قیمتیں فوراً کم ہوجائیں گی؛ صدر ٹرمپ اسرائیل نے غزہ امدادی فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ایف بی آر ہدف حاصل کرنے میں ناکام، ریونیو شارٹ فال 683 ارب تک پہنچ گیا پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی ناکام بنانے پر وزیر اعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین یوم مئی، محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن امریکا کا ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر سخت اور تیز رفتار فوجی آپریشن پر غور بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی کارروائی، غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے کی کشتیوں پر قبضہ اے آئی بوٹس کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا انکشاف! کم عمر افراد میں بڑھتے کینسر کی ممکنہ وجہ کی نشاندہی پانچ غباروں کو طویل مدت تک ہوا میں اچھالنے کا انوکھا ریکارڈ ایران جنگ ختم ہوتے ہی تیل وگیس کی قیمتیں فوراً کم ہوجائیں گی؛ صدر ٹرمپ اسرائیل نے غزہ امدادی فلوٹیلا کے گرفتار ارکان کو یونان بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ایف بی آر ہدف حاصل کرنے میں ناکام، ریونیو شارٹ فال 683 ارب تک پہنچ گیا پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی ناکام بنانے پر وزیر اعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین یوم مئی، محنت کشوں کے حقوق کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، شرجیل میمن امریکا کا ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر سخت اور تیز رفتار فوجی آپریشن پر غور بین الاقوامی پانیوں میں اسرائیلی کارروائی، غزہ جانے والے امدادی بحری بیڑے کی کشتیوں پر قبضہ اے آئی بوٹس کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافے کا انکشاف! کم عمر افراد میں بڑھتے کینسر کی ممکنہ وجہ کی نشاندہی پانچ غباروں کو طویل مدت تک ہوا میں اچھالنے کا انوکھا ریکارڈ

ایران پر مودی کا منافقانہ کردار، بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھنے لگیں

Link copied!

یہودو ہنود کے گٹھ جوڑ اور ناپاک کردار پر بھارتی سیاستدانوں نے مودی کو آڑھے ہاتھوں لے لیا ہے۔

بھارتی سیاستدان آنند بھدوریا نے خطے کے امن کو خراب کرنے پر مودی کے مکروہ کردار کو بے نقاب کر دیا۔ بھارتی سیاستدان آنند بھدوریا نے مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بی جے پی بتائے جب اسرائیل غزہ میں نسل کشی کر رہا تھا تو مودی کے بغیر کسی اور نے اسرائیل کا دورہ کیا۔

آنند بھدوریا نے کہا کہ مودی نے نسل کشی کرنے والے اور جنگ کے دہانے پر کھڑے ملک کا دورہ کس کے مشورے پر کیا۔ ایرانی سپریم لیڈر کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے شہادت حاصل کی مگر مودی کی طرح امریکا کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے۔

انہوں نے کہا کہ مودی نے بھارت کو امریکا کے سامنے جھکانے کا کام کیا ہے جس کو ہرگز برداشت نہیں کر سکتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *