ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

ایران جنگ؛ یہ جال ہمارے لیے بچھایا گیا تھا ہم اس میں نہیں پھنسیں گے، ترک صدر

Link copied!

ترک صدر رجب طیب اردوان نے انقرہ میں کابینہ اجلاس میں کہا کہ اگرچہ یہ جنگ اسرائیل کی جنگ ہے لیکن اس خمیازہ پوری دنیا کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے کہا کہ علاقائی امن اور انسانیت کی خاطر نیتن یاہو کی قیادت میں قتل عام کے نیٹ ورک کو فوری طور پر روکنا ہوگا۔ جس کے لیے ہر ملک کو دلیرانہ اور فعال موقف اختیار کرنا چاہیے۔

صدر طیب اردوان نے کہا کہ ترکیہ مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے دوران نہایت محتاط اور دانشمندانہ حکمت عملی اختیار کیے ہوئے ہے۔ برادرانہ اور ہمسایہ تعلقات سے تعلقات میں دراڑ نہیں آنے دیں گے۔

ترک صدر نے اپنی پالیسی بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ بساط ہمارے لیے بچھائی گئی ہے لیکن ہم اپنے لیے بچھائے گئے جال میں نہیں پھنسیں گے۔ ہم نے آگ کے اس دائرے سے دور رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ امریکا اسرائیل کی ایران جنگ نے خطے کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ جنگ سے توانائی کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ جنگ کے باعث ترک معیشت کو ہونے والے نقصان کے سدباب کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں