ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

ایرانی وزیرخارجہ کی امریکی نمائندے سے رابطے کی تصدیق، مذاکرات سے انکار

Link copied!

ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے کہ امریکی نمائندے سے براہ راست یا دوسرے ممالک کے ذریعے رابطہ ہوا ہے تاہم امریکا اور اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ کے حوالے سے مذاکرات نہیں ہوئے۔

الجزیرہ کو انٹرویو میں ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا سے رابطوں کو یہ مطلب نہیں ہے کہ تہران کی جانب سے واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے امریکا کے نمائندہ خصوصی اسٹیو ویٹکوف کے پیغامات پہلے کی طرح موصول ہوئے اور اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے ہم مذاکرات کر رہے ہیں، ایران میں کسی بھی فریق سے مذاکرات کے دعوے میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ تمام پیغامات وزارت خارجہ کے ذریعے دیے یا وصول کیے جاتے ہیں اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے درمیان رابطے ہیں، تہران نے واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے کیونکہ ان پر تحفظات ہیں۔

ایرانی وزیرخارجہ نے واضح کیا کہ امریکا کی جانب سے بھیجے گئے 15 نکاتی تجاویز پر تاحال کوئی جواب نہیں دیا گیا ہے، نہ ہی کسی قسم تجاویز یا شرائط رکھی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا ماننا ہے کہ آبنائے ہرمز کو کھلا ہونا چاہیے، صرف ان جہازوں کے لیے آبنائے بند ہے جو ہمارے ساتھ جنگ کر رہے ہیں، جو جنگ کے دوران معمولی بات ہے، ہم اپنے دشمنوں کو تجارت کے لیے اپنی سمندر حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

الجزیرہ کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ایرانی وزیرخارجہ کی اکثر باتیں کوئی نیا مؤقف نہیں ہے لیکن اہم خبر یہ ہے کہ اسٹیو ویٹکوف سے رابطہ ہوا ہے اور نیا معلومات یہی ہیں کہ ویٹکوف کے ساتھ براہ راست رابطے میں ہیں اور سیکیورٹی تبادلہ خیال بھی ہو رہا ہے۔

قبل ازیں میڈیا رپورٹس میں سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا تھا کہ ایران کو امریکا کی جانب سے 15 نکاتی منصوبہ موصول ہوگیا ہے جس کا مقصد جنگ کا خاتمہ ہے۔

امریکی منصوبے میں ایران سے جوہری ہتھیار کے حصول سے باز رہنے اور اپنے میزائلوں کی صلاحیت کو رینج اور تعداد دونوں میں کمی لانے کا وعدہ بھی شامل ہے لیکن ایرانی وزیرخارجہ تاحال اس مؤقف پر قائم ہیں کہ ایران خطے میں جنگ بندی کے بجائے جنگ کے خاتمے کے حوالے سے تجویز کو تسلیم کرے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں