ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ایران پر نیا امریکی حملہ رک گیا؟ مارکو روبیو نے اتحادیوں کو بڑا پیغام دے دیا امریکا کا نیا انتہائی طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنے والا میزائل منظر عام پر آگیا امریکی اقتصادی جنگ کے سامنے ایران نہیں جھکے گا، صدر پزشکیان کا دوٹوک اعلان عید میلاد النبی ﷺ، محسن نقوی کی قوم و امت مسلمہ کو مبارکباد، اسوۂ حسنہ پر عمل کا پیغام جشن عید میلاد النبی ﷺ پر صدر اور وزیر اعظم کی قوم کو مبارکباد، سیرت رسول ﷺ پر عمل کا عہد جیسوال اور ویبھاؤ کو معمولی سزا دیے جانے پر سنجے منجریکر برہم کراچی؛ عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلے میں 3مرکزی جلوس، ایم اے جناح روڈ عام ٹریفک کے لیے بند اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں خوفناک آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق

برطانیہ کا آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے بین الاقوامی سمٹ منعقد کرنے کا اعلان

Link copied!

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ برطانیہ اس ہفتے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کا منصوبہ تیار کرنے کے لیے 35 ممالک کے نمائندوں کو ایک سمٹ میں اکٹھا کرے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ یوویٹ کوپر اس سمٹ کی میزبانی کریں گی۔ جس کا مقصد ان سفارتی اور سیاسی اقدامات کا جائزہ لینا ہے جو دنیا کی سب سے اہم توانائی ترسیل کے بحری راستے کو کھلوانے میں مدد کر سکتے ہیں۔

کیئر اسٹارمر نے پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کو بتایا کہ اس میٹنگ کے بعد، ہم اپنے فوجی منصوبہ سازوں کو بھی بلائیں گے تاکہ یہ دیکھیں کہ ہم کس طرح اپنی صلاحیتوں کو مارشل کر سکتے ہیں اور جنگ بند ہونے کے بعد آبنائے ہرمز کو قابل رسائی اور محفوظ بنا سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جہاز رانی، مالیات اور توانائی کے شعبوں میں برطانوی کاروباری رہنماؤں سے بھی آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی ضرورت کے بارے میں بات کی گئی ہے۔

کیئر اسٹارمر نے بتایا کہ کاروباری رہنماؤں کا کہنا تھا کہ انہیں بنیادی چیلنج کا سامنا ہے جو انشورنس کا نہیں بلکہ تیل بردار جہازوں کی حفاظت کا ہے۔ لہذا ہمیں فوجی طاقت اور سفارتی سرگرمی کی ایک ساتھ ضرورت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مقبول خبریں