ٹی 20 کپتانی سے ہٹائے جانے پر مایوس ہوں، سوریا کمار حزب اللہ ایران کے حکم پر مذاکرات سے انکار کر رہی ہے، امریکا کا الزام اسلام آباد میں اربوں کے پلاٹ بیچ کر ہوٹلز بن سکتے ہیں تو اسپتال کیوں نہیں؟ لیگی رہنما وزیرداخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئرپورٹ اور پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ نیپال قیامت خیز سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 675 تک پہنچ گئی، 2400 سے زائد لاپتا ایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھا دشمن اپنے اہداف میں ناکام رہا، مسلح افواج بدستور مضبوط ہے، ایرانی آرمی چیف ضرورت پڑی تو ایران پر پھر حملہ کر سکتے ہیں، امریکی وزیر جنگ ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے ٹی 20 کپتانی سے ہٹائے جانے پر مایوس ہوں، سوریا کمار حزب اللہ ایران کے حکم پر مذاکرات سے انکار کر رہی ہے، امریکا کا الزام اسلام آباد میں اربوں کے پلاٹ بیچ کر ہوٹلز بن سکتے ہیں تو اسپتال کیوں نہیں؟ لیگی رہنما وزیرداخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئرپورٹ اور پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ نیپال قیامت خیز سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد 675 تک پہنچ گئی، 2400 سے زائد لاپتا ایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھا دشمن اپنے اہداف میں ناکام رہا، مسلح افواج بدستور مضبوط ہے، ایرانی آرمی چیف ضرورت پڑی تو ایران پر پھر حملہ کر سکتے ہیں، امریکی وزیر جنگ ایک پرامپٹ میں 50 کھرب ڈیٹا پوائنٹس سنبھالنے والا نیا اے آئی ماڈل چین نے ہزاروں کلومیٹر دور طیاروں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھنے والے ہائپرسونک ہتھیار تیار کرلیے

وزیرداخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئرپورٹ اور پاسپورٹ آفس کا اچانک دورہ

Link copied!

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کراچی میں عوامی مرکزپاسپورٹ آفس اور جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پرامیگریشن کاؤنٹرزکا اچانک دورہ کیا۔

ذرائع کےمطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی جمعرات کی شب خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچے جہاں ایئرپورٹ پر انہوں نے امیگریشن کاؤنٹرز پر عملے کی حاضری اور مسافروں کو درپیش مسائل کا جائزہ لیا۔

اس موقع پرڈائریکٹرایف آئی اے کراچی زون منتظرمہدی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ محسن نقوی نے امیگریشن کاؤنٹرز اور مسافروں کو فراہم کردہ سہولیات کا تفصیلی معائنہ کیا اور وہاں موجود مسافروں سے سفری سہولیات اور امیگریشن کےعمل سے متعلق فیڈبیک بھی حاصل کیا۔

اس کے بعد وفاقی وزیر داخلہ عوامی مرکز پاسپورٹ آفس پہنچے۔ وہاں انہوں نے پاسپورٹ بنوانے کے لیے آئے شہریوں سے ملاقات کی اور پورے عمل کے بارے میں پوچھا۔

محسن نقوی نے شہریوں سے ٹوکن کے اجراء سے باری آنے تک کے وقت کے بارے میں دریافت کیا۔ شہریوں نے پاسپورٹ بنوانے کے نظام کو سراہا اور اطمینان کا اظہار کیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ پاسپورٹ آفس عوامی مرکز کو شہریوں کی سہولت کے لیے مزید کشادہ کیا جائےگا،جس کے بعدوفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی خلیجی ملک کی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے دبئی روانہ ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *