حادثے میں پورے جسم کو بچانے والا حیرت انگیز چینی ہیلمٹ، حقیقت یا اے آئی کا کمال؟ پلیئرز پاور ختم، ٹیم کو پاور فل بنائیں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز؛ پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے دی رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ کی مخالفین کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش سپریم لیڈر ملا ھبتہ اللہ بغیر اجازت جہاد پر جنگجوؤں سے ناراض، نافرمان قرار دے دیا حملے کا خطرہ ہے، سعودی عرب کے سفر سے گریز کریں؛ آسٹریلیا کا اپنے شہریوں کو انتباہ الزامات مسائل کا حل نہیں، پاکستان کے پاس دہشتگردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب پیپلز پارٹی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کا حق مار رہی ہے، نئے صوبوں کا قیام مسائل کا حل ہے، مصطفی کمال عوام پر بھاری بوجھ؛ 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے کی وصولی پاکستان کا مزید 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، حکومت نے تیسرا عالمی ٹینڈر جاری کر دیا حادثے میں پورے جسم کو بچانے والا حیرت انگیز چینی ہیلمٹ، حقیقت یا اے آئی کا کمال؟ پلیئرز پاور ختم، ٹیم کو پاور فل بنائیں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز؛ پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے دی رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ کی مخالفین کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش سپریم لیڈر ملا ھبتہ اللہ بغیر اجازت جہاد پر جنگجوؤں سے ناراض، نافرمان قرار دے دیا حملے کا خطرہ ہے، سعودی عرب کے سفر سے گریز کریں؛ آسٹریلیا کا اپنے شہریوں کو انتباہ الزامات مسائل کا حل نہیں، پاکستان کے پاس دہشتگردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب پیپلز پارٹی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کا حق مار رہی ہے، نئے صوبوں کا قیام مسائل کا حل ہے، مصطفی کمال عوام پر بھاری بوجھ؛ 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے کی وصولی پاکستان کا مزید 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، حکومت نے تیسرا عالمی ٹینڈر جاری کر دیا

حوثیوں کے حملوں سے سعودی عرب کو خطرہ، ترکیہ نے دفاعی مدد کا بڑا عندیہ دے دیا

Link copied!

ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا حصہ بنانا ناقابل قبول ہے، کیونکہ ریاض خود اس تنازع میں شامل ہونا نہیں چاہتا۔

رائٹرز کے مطابق ترک وزیر خارجہ نے ٹی وی چینل این ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکیہ نے جنگ ختم کرنے کے لیے تمام متعلقہ فریقوں تک بعض تجاویز بھی پہنچائی ہیں، تاہم انہوں نے ان تجاویز کی تفصیلات نہیں بتائیں۔

ہاکان فیدان نے کہا کہ یمن کے حوثیوں کے جاری حملوں کے باعث سعودی عرب کو بعض فوجی ضروریات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ان کے مطابق ترکیہ پاکستان اور سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے سہ فریقی دفاعی معاہدے کے تحت ریاض کی ان ضروریات کا جائزہ لے گا۔

ترک وزیر خارجہ کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے باعث مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار ہے اور سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک بھی اس تنازع کے ممکنہ اثرات سے دوچار ہیں۔

ترکیہ پہلے ہی سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کے فریم ورک کا حصہ ہے، جس کے تحت تینوں ممالک کے درمیان سکیورٹی اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *