سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا پاک فوج کی افغانستان میں فتنۃ الہندوستان اور فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 22 دہشتگرد ہلاک پمز سانحے سے متعلق اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ایشین گیمز: عبدالصمد اور حسن نواز نے پاکستان کو فائنل میں پہنچا دیا رونالڈو نے پرتگال کا تربیتی کیمپ چھوڑنے پر خاموشی توڑ دی امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، قطر کے ذریعے واشنگٹن کا جواب تہران پہنچ گیا لبنان کی صورتحال پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل، بڑی طاقتوں سے امیدیں باندھنے والوں کو خبردار کردیا سعودی عرب پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیں گے، محمد بن سلمان کا دوٹوک اعلان مودی سرکار میں ادارہ جاتی بحران، چیف الیکشن کمشنر کو نوجوانوں کی مخالفت کا سامنا افغان طالبان رجیم نے آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا نیتن یاہو کی ابوظبی آمد پر ایران کا ردعمل، امارات کو سنگین نتائج سے خبردار کردیا پاک فوج کی افغانستان میں فتنۃ الہندوستان اور فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 22 دہشتگرد ہلاک پمز سانحے سے متعلق اندراج مقدمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ایشین گیمز: عبدالصمد اور حسن نواز نے پاکستان کو فائنل میں پہنچا دیا رونالڈو نے پرتگال کا تربیتی کیمپ چھوڑنے پر خاموشی توڑ دی امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت، قطر کے ذریعے واشنگٹن کا جواب تہران پہنچ گیا لبنان کی صورتحال پر مجتبیٰ خامنہ ای کا سخت ردعمل، بڑی طاقتوں سے امیدیں باندھنے والوں کو خبردار کردیا

پاک فوج کی افغانستان میں فتنۃ الہندوستان اور فتنۃ الخوارج کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، 22 دہشتگرد ہلاک

Link copied!

پاک فوج نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائیوں کی ہیں، جس میں 22 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

وزارت اطلاعات کے مطابق آپریشن غضب لِلحق کے تحت دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں پاکستان نے افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں اور محفوظ پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا ہے، جہاں فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف 2 مقامات پر کارروائی کی گئی۔

کارروائیوں میں مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر دہشت گردوں کے کیمپوں اور ٹھکانوں کو درست نشانہ بنایا گیا۔

وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ کارروائی میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 22 دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں میں موجود بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی تباہ کردیا گیا۔ افغانستان میں دہشت گردوں کے مراکز کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا ہے۔ کارروائی کے دوران زیادہ سے زیادہ احتیاط برتی گئی اور کسی قسم کے کولیٹرل ڈیمیج سے بچنے کو یقینی بنایا گیا۔

وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ افغانستان سے لاحق ہے اور افغانستان کا دہشت گردی کا مرکز بنے رہنا پاکستان کے لیے باعث تشویش ہے۔ پاکستان کے لیے شہریوں کی سلامتی اور تحفظ اولین ترجیح ہے۔ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لیے ہمیشہ کوشاں رہا ہے۔

وزارت اطلاعات کا کہنا ہے کہ عزمِ استحکام کے وژن کے تحت سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ غیر ملکی سرپرستی اور معاونت سے ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن غضب لِلحق پوری رفتار سے جاری رہے گا۔ دہشت گردی کے ناسور کے مکمل خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پرعزم ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *