حادثے میں پورے جسم کو بچانے والا حیرت انگیز چینی ہیلمٹ، حقیقت یا اے آئی کا کمال؟ پلیئرز پاور ختم، ٹیم کو پاور فل بنائیں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز؛ پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے دی رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ کی مخالفین کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش سپریم لیڈر ملا ھبتہ اللہ بغیر اجازت جہاد پر جنگجوؤں سے ناراض، نافرمان قرار دے دیا حملے کا خطرہ ہے، سعودی عرب کے سفر سے گریز کریں؛ آسٹریلیا کا اپنے شہریوں کو انتباہ الزامات مسائل کا حل نہیں، پاکستان کے پاس دہشتگردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب پیپلز پارٹی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کا حق مار رہی ہے، نئے صوبوں کا قیام مسائل کا حل ہے، مصطفی کمال عوام پر بھاری بوجھ؛ 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے کی وصولی پاکستان کا مزید 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، حکومت نے تیسرا عالمی ٹینڈر جاری کر دیا حادثے میں پورے جسم کو بچانے والا حیرت انگیز چینی ہیلمٹ، حقیقت یا اے آئی کا کمال؟ پلیئرز پاور ختم، ٹیم کو پاور فل بنائیں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز؛ پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے دی رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ کی مخالفین کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش سپریم لیڈر ملا ھبتہ اللہ بغیر اجازت جہاد پر جنگجوؤں سے ناراض، نافرمان قرار دے دیا حملے کا خطرہ ہے، سعودی عرب کے سفر سے گریز کریں؛ آسٹریلیا کا اپنے شہریوں کو انتباہ الزامات مسائل کا حل نہیں، پاکستان کے پاس دہشتگردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب پیپلز پارٹی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کا حق مار رہی ہے، نئے صوبوں کا قیام مسائل کا حل ہے، مصطفی کمال عوام پر بھاری بوجھ؛ 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے کی وصولی پاکستان کا مزید 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، حکومت نے تیسرا عالمی ٹینڈر جاری کر دیا

فرانس کے جوہری طیارہ بردار بحری جہاز میں آگ بھڑک اٹھی

Link copied!

فرانس کے جوہری توانائی سے چلنے والے طیارہ بردار بحری جہاز چارلس ڈی گال میں آگ لگ گئی تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور جوہری تنصیبات بھی محفوظ رہیں۔

فرانسیسی بحریہ کے مطابق آگ پیر کی صبح ٹولون نیول بیس پر کھڑے طیارہ بردار بحری جہاز میں لگی جسے کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد بجھا دیا گیا۔

فرانسیسی بحریہ کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق آگ ممکنہ طور پر آکسی ایسیٹیلین ٹارچ سے کٹنگ کے کام کے دوران لگی۔

حکام کے مطابق واقعے میں کسی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی جبکہ جہاز کے جوہری نظام پر بھی کوئی اثر نہیں پڑا۔

فرانسیسی بحریہ نے واقعے کی مکمل تحقیقات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ چارلس ڈی گال اگست کے آخر سے ٹولون میں معمول کی تکنیکی دیکھ بھال کے لیے موجود ہے اور اسے دسمبر کے آغاز تک وہیں رہنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *