حادثے میں پورے جسم کو بچانے والا حیرت انگیز چینی ہیلمٹ، حقیقت یا اے آئی کا کمال؟ پلیئرز پاور ختم، ٹیم کو پاور فل بنائیں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز؛ پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے دی رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ کی مخالفین کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش سپریم لیڈر ملا ھبتہ اللہ بغیر اجازت جہاد پر جنگجوؤں سے ناراض، نافرمان قرار دے دیا حملے کا خطرہ ہے، سعودی عرب کے سفر سے گریز کریں؛ آسٹریلیا کا اپنے شہریوں کو انتباہ الزامات مسائل کا حل نہیں، پاکستان کے پاس دہشتگردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب پیپلز پارٹی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کا حق مار رہی ہے، نئے صوبوں کا قیام مسائل کا حل ہے، مصطفی کمال عوام پر بھاری بوجھ؛ 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے کی وصولی پاکستان کا مزید 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، حکومت نے تیسرا عالمی ٹینڈر جاری کر دیا حادثے میں پورے جسم کو بچانے والا حیرت انگیز چینی ہیلمٹ، حقیقت یا اے آئی کا کمال؟ پلیئرز پاور ختم، ٹیم کو پاور فل بنائیں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز؛ پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے دی رہنما ہیبت اللہ اخوندزادہ کی مخالفین کو اقتدار میں شراکت کی پیشکش سپریم لیڈر ملا ھبتہ اللہ بغیر اجازت جہاد پر جنگجوؤں سے ناراض، نافرمان قرار دے دیا حملے کا خطرہ ہے، سعودی عرب کے سفر سے گریز کریں؛ آسٹریلیا کا اپنے شہریوں کو انتباہ الزامات مسائل کا حل نہیں، پاکستان کے پاس دہشتگردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب پیپلز پارٹی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے نوجوانوں کا حق مار رہی ہے، نئے صوبوں کا قیام مسائل کا حل ہے، مصطفی کمال عوام پر بھاری بوجھ؛ 9 ماہ میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1126 ارب روپے کی وصولی پاکستان کا مزید 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کا فیصلہ، حکومت نے تیسرا عالمی ٹینڈر جاری کر دیا

ریاض پر حوثیوں کا میزائل حملہ ناکام، سعودی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائل مار گرایا

Link copied!

سعودی عرب کی قیادت میں قائم اتحاد نے یمن کے حوثی جنگجوؤں کی جانب سے ریاض کے شمالی علاقے کو نشانہ بنا کر داغے گئے ایک بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سعودی قیادت میں یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائی کرنے والے اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے بدھ کو بتایا کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کے شمال میں بیلسٹک میزائل داغا گیا تھا۔

ترجمان کے مطابق سعودی دفاعی نظام نے میزائل کو بروقت شناخت کرکے فضا میں ہی روک لیا اور تباہ کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ میزائل حوثی ملیشیا کی جانب سے لانچ کیا گیا تھا۔

ترکی المالکی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جاری بیان میں حوثیوں کو ’دہشت گرد حوثی ملیشیا‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاض کی جانب داغے گئے بیلسٹک میزائل کو انٹرسیپٹ کرکے مکمل طور پر تباہ کردیا گیا۔

یہ واقعہ سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کے درمیان حالیہ دنوں میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران پیش آیا ہے۔ حوثی گروپ ماضی میں بھی سعودی عرب کے مختلف علاقوں، فوجی تنصیبات اور اہم تنصیبات کو میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنانے کے دعوے کرتا رہا ہے۔

سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد کا کہنا ہے کہ ملک کی فضائی حدود اور شہری آبادیوں کے تحفظ کے لیے میزائل اور ڈرون حملوں کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *