آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے تین آئل ٹینکرز میں دھماکے اور شدید آگ لگنے کا دعویٰ ایران سے فوری خطرہ نہیں، حملے کی ضرورت بھی نہیں ہے، اسرائیل کے متوقع وزیراعظم کا اہم بیان بابر اعظم کی آئی ایل ٹی 20 ڈیبیو پر 86 رنز کی دھواں دار بیٹنگ، ٹیم کو فتح دلا دی چیلنجز بڑھ گئے، پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے ٹاپ ممالک میں شامل ہے، شزہ فاطمہ 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلوں کی لائیو اسٹریمنگ کی درخواست وزیراعظم شہباز شریف کی آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سے ملاقات بجلی تقسیم کار کمپنیاں کرپٹ ترین ادارے، ایف بی آرکا دوسرا نمبر، کرپشن خطرات سے متعلق جائزہ رپورٹ حادثے میں پورے جسم کو بچانے والا حیرت انگیز چینی ہیلمٹ، حقیقت یا اے آئی کا کمال؟ پلیئرز پاور ختم، ٹیم کو پاور فل بنائیں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز؛ پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے دی آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے تین آئل ٹینکرز میں دھماکے اور شدید آگ لگنے کا دعویٰ ایران سے فوری خطرہ نہیں، حملے کی ضرورت بھی نہیں ہے، اسرائیل کے متوقع وزیراعظم کا اہم بیان بابر اعظم کی آئی ایل ٹی 20 ڈیبیو پر 86 رنز کی دھواں دار بیٹنگ، ٹیم کو فتح دلا دی چیلنجز بڑھ گئے، پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے ٹاپ ممالک میں شامل ہے، شزہ فاطمہ 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ عمران خان کی سزا کیخلاف اپیلوں کی لائیو اسٹریمنگ کی درخواست وزیراعظم شہباز شریف کی آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم سے ملاقات بجلی تقسیم کار کمپنیاں کرپٹ ترین ادارے، ایف بی آرکا دوسرا نمبر، کرپشن خطرات سے متعلق جائزہ رپورٹ حادثے میں پورے جسم کو بچانے والا حیرت انگیز چینی ہیلمٹ، حقیقت یا اے آئی کا کمال؟ پلیئرز پاور ختم، ٹیم کو پاور فل بنائیں ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز؛ پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دے دی

چیلنجز بڑھ گئے، پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے ٹاپ ممالک میں شامل ہے، شزہ فاطمہ

Link copied!

اسلام آباد:

وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزہ فاطمہ نے کہا ہے کہ سائبر سکیورٹی کے چیلنجز دن بدن بڑھ رہے ہیں، اب ہماری زندگی کا ہر پہلو سائبر سکیورٹی سے جڑا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل سائبر سکیورٹی اکیڈمی اور نیشنل سائبر سکیورٹی سینٹر پر حکومت نے اربوں روپے لگائے اور پالیسی دی۔ آج سائبر سکیورٹی آپریشن سینٹر کا ائیر یونیورسٹی میں افتتاح ہوا ہے، امید ہے ایچ ای سی باقی یونیورسٹیوں میں بھی ایسا کرے گی۔

شزہ فاطمہ نے کہا کہ ڈیجیٹل نیشن ایکٹ پاس کیا اور اتھارٹی بنائی، اب ڈیجیٹل گورننس پر کام کررہے ہیں جس کی قیادت وزیراعظم شہباز کررہے ہیں۔ چند ماہ میں 3.7 بلین کی حکومتی پیمنٹ میں 92 فیصد ڈیجیٹل تھیں، جبکہ ڈیٹا کی نیشنل رجسٹری کررہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ پوسٹ کوانٹم کرپٹوگرافی پر کام شروع کرنے کی اہم ضرورت ہے، حکومتی اقدامات کے ثمرات سب دیکھ رہے ہیں۔ وزیراعظم کے ڈیجیٹل نیشن پاکستان ویژن کے تحت ہم ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کی طرف بڑھ رہے ہیں، اب حکومت ای آفس پر چل رہی ہے اور تمام حکومت ڈیجیٹل ہوچکی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ ایک ماہ دنیا میں سائبر سیکیورٹی چیلنجوں نے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کیا ہے۔ ٹیکنالوجی میں جدت کے ساتھ محرمانہ عناصر بھی جدید ہورہے ہیں، جبکہ معیشت اور پائیدار ترقی کے لیے بھی جدید ٹیکنالوجی ناگزیر ہے۔

شزہ فاطمہ نے کہا کہ پاکستان سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے ٹاپ کے ممالک میں شامل ہوچکا ہے۔ معرکہ حق میں سائبر سیکیورٹی کے محاذ پر کامیابی نے ہمیں بہت اعتماد بخشا ہے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی قیادت میں ایک تاریخی کامیابی حاصل ہوئی۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ انفارمیشن سیکیورٹی فریم ورک کا تمام اداروں میں اطلاق کریں گے۔ سائبر حملوں اور سائبر فراڈ سے بہت لوگ متاثر ہوتے ہیں، اے آئی کے ساتھ وائس اور ویڈیو کلوننگ ہورہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اے آئی کی مدد سے ہونے والے سائبر حملوں کے مقابلے کی حکمت عملی اپنانی ہے۔ ہمیں سائبر حملوں سے بچاؤ کے لیے آگاہی کو فروغ دینا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *