\
بدھ‬‮   24   دسمبر‬‮   2025
 
 

عثمان ڈار نے اپنا نام ای سی ایل سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

       
مناظر: 762 | 23 Dec 2025  

لاہور:عثمان ڈار نے اپنا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ  سے نکلوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست پر سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی کو نوٹس جاری کرکے کل جواب طلب کرلیا۔

عثمان ڈار کی جانب سے ابو زر سیلمان نیازی ایڈووکیٹ پیش ہوئے، درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ 2024 میں عثمان ڈار کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا گیا تھا۔ وفاقی حکومت نے بغیر مؤقف سنے دوبارہ نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا ہے۔

درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عثمان ڈار کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا جائے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0