\
بدھ‬‮   24   دسمبر‬‮   2025
 
 

پی آئی اے خریدنے کے بعد عارف حبیب کا ایک اور بڑا اعلان

       
مناظر: 310 | 24 Dec 2025  

چیئرمین عارف حبیب گروپ عارف حبیب  کا کہنا ہے کہ کنسورشیم کی خواہش تھی پی آئی اے کے 100 فیصد حصص خریدے جائیں، فوجی فرٹیلائزر کنسورشیم میں شامل ہو سکتی ہے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے ہمارا قومی ادارہ ہے اور اس نے بہت اچھے دن دیکھے ہیں۔ یہ بہترین ایئر لائن ہے۔اس کے تمام ملازمین اہل ہیں اور کام کو اچھے سے جانتے ہیں۔

پی آئی اے کی نجکاری شفاف طریقے سے مکمل ہوئی ہے، قومی ائیر لائن میں نیا سرمایہ لگے گا۔سرمایہ کاری سے پی آئی اے صارفین کو اچھی سروس فراہم کرسکےگی۔

شفاف نجکاری سے بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد بھی بڑھے گا،سرمایہ کاری کی نئی راہیں کھلیں گی،لوگوں کو روزگار ملے گا۔ پی آئی اے کو دوبارہ سے عظیم بنانے کے لیے محنت کریں گے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0