بدھ‬‮   27   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

سنیوکت کسان مورچہ کی طرف سے اپنے مطالبات کے حق میں مارچ میں نئی دلی میں احتجاج کا اعلان

       
مناظر: 656 | 28 Jan 2023  

 

نئی دلی (نیوز ڈیسک )بھارت میں کسانوں تنظیموں کے اتحادسنیوکت کسان مورچہ نے فصلوں کی کم سے کم امدادی قیمت کی قانونی ضمانت سمیت اپنے مختلف مطالبات کے حق میں مارچ میں نئی دلی میںاحتجاج کرنے کا اعلان کیا ۔
سنیوکت کسان مورچہ کے لیڈر درشن پال نے نئی دلی میں منعقد ہ کسان پنچایت میں فصلوں کی کم سے کم امدادی قیمت کی قانونی ضمانت سمیت اپنے مختلف مطالبات کے حق میں مارچ میں نئی دلی میںاحتجاج کرنے کا اعلان کیا ۔ متحدہ کسان مورچہ کی کال پر کسان مہاپنچایت میں پنجاب، ہریانہ، اتر پردیش، ہماچل پردیش، راجستھان اور اتراکھنڈ سمیت مختلف ریاستوں کے کسانوں نے شرکت کی۔منسوخ کیے گئے تین زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والا یونائیٹڈ کسان مورچہ کم از کم امدادی قیمت کی قانونی ضمانت کا مطالبہ کر رہا ہے۔درشن پال کے علاوہ دیگرکسان رہنمائوں راکیش ٹکیت، جوگندر سنگھ اوگراہن اور ہریندر سنگھ لاکھووال کسان مورچہ میں شرکت کی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0