اتوار‬‮   22   دسمبر‬‮   2024
 
 

پاکستانی سیکیورٹی اداروں کا کمانڈو ایکشن ، 9خطرناک دہشت گرد گرفتار

       
مناظر: 897 | 4 Feb 2023  

لاہور (نیوز ڈیسک )سی ٹی ڈی پنجاب نے خفیہ اطلاعات پر مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 9 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پنجاب کی جانب سے چار شہروں میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی جن میں لاہور ، گوجرانوالہ، ڈی جی خان اور بہاولپور شامل ہیں ، اس دوران 9 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیاہے ، تمام کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے ۔ یاد رہے کہ 30 جنوری کو پشاور پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خود کش حملہ ہوا جس دوران 101 افراد شہید ہوئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ، دھماکے کے بعد ملک بھر میں مساجد کی سیکیورٹی میں اضافہ کر دیا گیا جبکہ سیکیورٹی فورسز نے سر چ آپریشنز بھی کیے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0