ہفتہ‬‮   23   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

کرکٹ میں بھارت کیخلاف پاکستان کی فتح کا جشن منانے پرگرفتار کشمیری طلبا پر ہندو وکیلوں کے مظالم

       
مناظر: 743 | 19 Feb 2023  

 

آگرہ(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرآگرہ کے ایک انجینئرنگ کالج میں زیر تعلیم تین کشمیری طلباء کی فائل جن کو ٹی ٹونٹی عالمی کرکٹ کپ کے ایک میچ میں بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کا جشن منانے کے الزام میں گرفتار کیاگیا تھا، تقریبا 15ماہ بعد سہارنپور پہنچ گئی ہے۔
آگرہ میں وکلاء نے کشمیری طلباء کا مقدمہ لڑنے سے انکارکیا تھاجس کے بعدالہ آباد ہائی کورٹ کے حکم پر مقدمے کو سہارنپور منتقل کردیا گیا ہے۔آگرہ میں وکلا ء کے اس اعلان کے بعد کہ وہ کشمیری نوجوانوں کا مقدمہ نہیں لڑیں گے، یہاں تک کہ کچھ وکلاء نے عدالت کے احاطے میں طلباء پر جسمانی حملہ بھی کیا، کشمیری طلباء نے الہ آباد ہائی کورٹ سے درخواست کی تھی کہ کیس کو آگرہ سے باہر کسی جگہ منتقل کیا جائے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0