بدھ‬‮   15   جنوری‬‮   2025
 
 

بھارت کا غیر انسانی طبقاتی نظام آسٹریلیا تک پہنچ گیا

       
مناظر: 849 | 21 Feb 2023  

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بھارت کا غیر انسانی ذات پات کا طبقاتی نظام اب بھارت سے باہر بھی سرایت کررہا ہے۔ حال ہی میں آسٹریلیا میں بھارت سے آنے والے نچلی ذات کے ہندوؤں کیساتھ ہونے والے نسلی امتیاز کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں اونچی ذات کے ہندو نچلی ذات کے ہندوؤں کے حقوق سلب کر رہے ہیں، آسٹریلوی کمیشن برائے انسانی حقوق بھارتی تارکین وطن کے آپس میں بڑھتے ہوئے نسلی امتیاز کے خلاف اقدامات کرے گا۔
ہائی کمیشن کا مزید کہنا ہے کہ ہمیں آسٹریلیا میں ذات کی بنیاد پر امتیاز پر گہری تشویش ہے، آسٹریلیا میں بھارتی شہری تیسری بڑی اقلیت ہیں جن میں نسلی امتیاز کا نقصان آسٹریلوی معاشرے کو ہو رہا ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0