جمعہ‬‮   27   دسمبر‬‮   2024
 
 

کشمیریوں کا جینا دوبھر ،بھارتی فورسز کی راجوری، پونچھ میں محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں

       
مناظر: 458 | 21 Feb 2023  

 

جموں(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز کے اہلکاروں نے ضلع پونچھ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔
فورسز اہلکاروں نے کارروائی ضلع میں بھٹہ دوریاں اوراس کے ملحقہ علاقوں میں شروع کی ہے۔ آخری اطلاعات آنے تک علاقے میں فوجی آپریشن جاری تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0