پیر‬‮   25   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

موٹے افراد اب حج نہیں کر سکیں گے ، حکومت نے پابندی لگا دی

       
مناظر: 340 | 24 Feb 2023  

 

اسلام آباد (نیو زڈیسک ) مصر نے موٹاپے سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کے حج پر پابندی لگادی۔ عرب میڈیا کے مطابق مصری حکام نے موٹاپے سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد کی حج درخواستیں نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مصری وزارت داخلہ کے مطابق موٹاپے سمیت مختلف بیماریوں میں مبتلا افراد حج درخواستیں جمع نہیں کراسکتے۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر میں حج درخواستیں 6 مارچ تک جمع کرانے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ وزارت داخلہ کے مطابق گردے کے فیل ہونے والے مریض، پھیپھڑوں کے فائبروسس کے مریض اور موٹاپے کے مریض پابندی کی زد میں آئیں گے۔ اس کے علاوہ امراض قلب، جگر اور ٹیومر کے مریضوں سمیت پہلے اور آخری مہینوں کی حاملہ خواتین اور ذہنی مریض بھی پابندی کی زد میں آ رہے ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0