پیر‬‮   23   ستمبر‬‮   2024
 
 

سرینگر :درگاہ حضرت بل میں ہزاروں افراد کی حاضری ، آنحضورؐ کے موئے مبارک کا دیدار کیا

       
مناظر: 626 | 25 Feb 2023  

سرینگر(نیوز ڈیسک )بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر کی شہرہ آفاق جھیل ڈل کے کنارے واقع درگاہ حضرت بل میں آج ہزاروں کشمیری مسلمانوں نے نماز جمعہ ادا کی۔ یہ شب معراج کے بعد پہلا جمعہ تھا اور مقبوضہ وادی کے دور دراز علاقوں سے بڑی تعداد میں لوگ نماز جمعہ ادا کرنے کے لیے درگاہ پہنچے۔
لوگوں کو اس موقع پر آنحضور ﷺ کے موئے مقدس کے دیدار بھی کرائے گئے۔ عقیدت مندوںنے پرنم آنکھوں سے موئے شریف کی زیارت کی اور گڑگڑھاتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں کشمیر اور کشمیریوں کیلئے دعائیں مانگیں۔عقیدت مندوں کے آسانی کیلئے درگاہ حضرت بل پر جموں و کشمیر وقف بورڈ کی جانب سے وسیع انتظامات کیے گئے تھے۔
اسی طرح کے اجتماعات وادی کشمیر کے دیگر مقامات پر بھی دیکھے گئے اور عائمہ کرائم ، مبلغین اور علمائے کرام نے آنحضور ﷺ کی تعلیمات پر روشنی ڈالی۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0