اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) یادش بخیر ! 14فروری 2019کو پلوامہ میں پیراملٹری سی آر پی ایف کے قافلے پر حملہ ہوا تھا جس میں 44اہلکارہلاک ہو گئے تھے، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک آڈیو وائر ل ہو رہی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ پلوامہ حملہ مودی سرکار نے خود کروایا جس کا مقصد الیکشن میں فتح حاصل کرنا تھا ۔ اس آڈیو میں ریکارڈڈ آوازیں ، روی ڈانڈیا ، راج ناتھ سنگھ اور امیت شاہ کی ہیں ۔ وہ کیا بات کر رہے ہیں ، آپ خود سنیں :
کرسی کیلئے سب کچھ کرنا پڑتا ہے ، پلوامہ حملے میں 44بھارتی فوجیوں کو مودی نے خود مروایا آڈیو کال لیک ہو گئی#PulwamaAttack pic.twitter.com/j3nQVAwzKs
— Pyara Kashmir (@PyaraKashmir) February 25, 2023