اتوار‬‮   22   دسمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی فضائیہ کے افسر کا بیٹا 3 سالہ بچی کی ہلاکت کے مقدمے میں گرفتار

       
مناظر: 909 | 28 Feb 2023  

 

ممبئی (نیو زڈیسک ) بھارت میں 3 سالہ بچی کی گاڑی کی ٹکر سے ہلاکت کے بعد ایئرفورس کے آفیسر کے بیٹے کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی پولیس نے 20 سالہ نوجوان ثمرک کو تین سالہ بچی کو گاڑی سے ٹکر مارنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی تھی۔
بھارتی پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزم کی گاڑی کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق بچی کی والدہ کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کیا تھا۔
بھارتی پولیس کے مطابق ملزم حادثے کے بعد بچی کو اس کے اہلخانہ کے ہمراہ 3 اسپتالوں میں لے کر گیا تھا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0