جمعہ‬‮   27   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی خواتین نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ، خودکشیاں کرنے لگیں 

       
مناظر: 342 | 1 Mar 2023  

 

حیدرآباد(نیوز ڈیسک ) ایک خاتون نے شہرحیدرآباد کے کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ کالونی علاقہ کی ایک عمارت کی چھٹی منزل سے چھلانگ لگا کرخودکشی کرلی۔ یہ واقعہ پیر اور منگل کی درمیانی شب پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق 23سالہ شراونی کی شادی 26سالہ سنتوش کمار کے ساتھ ہوئی تھی۔ یہ جوڑا، کوکٹ پلی ہاؤزنگ بورڈ کالونی کے ایک اپارٹمنٹ میں مقیم تھا۔ پیر کی شب خاتون نے عمارت سے چھلانگ لگادی۔ اس کے ارکان خاندان نے پولیس کو بتایا کہ وہ گھریلو اورصحت کے مسائل کی وجہ سے تناؤ کا شکار ہوگئی تھی جس کے سبب اس نے یہ انتہائی اقدام کیا۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0