پیر‬‮   25   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

بھارتی شربت سے ازبکستان میں 18بچوں کی اموات ، اہم گرفتاریاں ، مالک فرار

       
مناظر: 449 | 4 Mar 2023  

 

نئی دلی (نیو زڈیسک )بھارت میں پولیس نے دو ا ساز کمپنی ’نوئیڈا“ کے تین عہدیداروں کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ کمپنی کا مالک اور سیکرٹری مفرور ہیں۔ نوئیڈا کا تیار کردہ کھانسی کا شربت پینے سے گزشتہ برس دسمبر میں ازبکستان میں اٹھارہ بچے ہلاک ہو گئے تھے ۔ کمپنی نے Max10-Cocگولیاں اور سیرپ مئی 2021میںازبکستان بھیجے تھے۔ تحقیقات کے بعد کمپنی کو بچوں کی اموات کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا۔کمپنی کے عہدیداروں جیا جین، سچن جین، توہین بھٹاچاریہ، اتل راول اور مول سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے توہین بھٹا چاریہ ، اتل راوت اور مول سنگھ کو گرفتار کر لیاجبکہ کمپنی مالکان جیا جین اور سچن جین مفرور ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0