اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) مودی سرکار کی مسلم دشمن پولیس نے الٰہ آباد یونیورسٹی کے مسلم بورڈنگ ہوسٹل کو خرالی کرانے کے بعد سیل کر دیا ہے۔ ہوسٹل کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عرفان نے اس سلسلے میں بتایا کہ ”امیش پال قتل معاملے کو لے کر یہ خالی کرایا گیا ہے۔ پولیس نے اپنے اس یکطرفہ اور غلط اقدام کے جواز میں یہ بہانہ تراشہ ہے کہ یہاں صداقت خان کمرہ نمبر 36 میں ناجائز طریقے سے رہتا تھا۔ یہ ہوسٹل اب عید تک سیل رہے گا۔”
مودی سرکار کا ایک اور مسلم دشمن اقدام، الٰہ آباد یونیورسٹی کا مسلم بورڈنگ ہاسٹل سیل
مناظر: 897 | 7 Mar 2023