جمعہ‬‮   27   دسمبر‬‮   2024
 
 

عمران خان نے گھڑی نہیں بیچی اپنی اوقات دکھا کر ملک کو رسوا کیا، فیصل کریم کنڈی کا بیان

       
مناظر: 336 | 11 Dec 2022  

 

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گھڑی نہیں بیچی اپنی اوقات دکھا کر ملک کو رسوا کیا، آپ کی حکومت تھی اس لیے مقبوضہ کشمیر بیچ دیا۔
عمران خان کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان جھوٹ بول کر قوم کو گمراہ نہیں کر سکتے، آپ وزیراعظم تھے اس لیے اوقات سے بڑھ کر قیمتی تحفے ملے۔ سیلاب متاثرین کےلیے اربوں روپے آج تک متاثرین تک نہیں پہنچائے، کوئی شک نہیں عمران خان نے ملک کو ڈیفالٹ کرنے کے ایجنڈے پر ایمانداری سے عمل کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان آپ کے کرتوت آپ کو نااہل کروائیں گے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0