جمعہ‬‮   18   اکتوبر‬‮   2024
 
 

وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرکاکشمیر کاز کیلئے مل کر آواز اٹھانے پر سیاسی جماعتوں کا شکریہ

       
مناظر: 246 | 16 Mar 2023  

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )آزاد جموں و کشمیرکے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس خان نے سیاسی اختلافات کے باوجود مقبوضہ جموں و کشمیرکے مظلوم عوام کے لئے اپنی آواز بلندکرنے پرتمام سیاسی جماعتوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
پاکستان کے سینٹ کی گولڈن جوبلی منانے کے لیے خصوصی طورپر منعقد کئے گئے یادگاری اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کسی ایک جماعت کا نہیں بلکہ یہ پاکستان کی تمام سیاسی قوتوں کا مشترکہ ایجنڈا ہے۔آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم نے گولڈن جوبلی منانے کے لیے سینیٹ کے یادگاری اجلاس میں شرکت کی دعوت دینے پر چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا شکریہ ادا کیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0