جمعہ‬‮   27   ستمبر‬‮   2024
 
 

ہریانہ : ہند و انتہا پسندوں کا مسلمان ڈرائیور پر گائیں لے جانے کے شبہ میں  بہیمانہ تشدد

       
مناظر: 794 | 17 Mar 2023  

 

چندی گڑھ(نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر پلوال میں ہندو انتہا پسندوں نے ایک مسلمان ٹرک ڈرائیور کو گائیںلے جانے کے شبہ میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں گاؤ رکشاؤں(گائے کے خود ساختہ محافظ ) کومسلم ٹرک ڈرائیور پر حملہ کرتے اور اسے تشدد کا نشانہ ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
2014 میں فسطائی نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد بے گناہ مسلمانوں پر گائے کے محافظوں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔
دریں اثنا پلوال کے ایک سماجی کارکن نے کہا کہ حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ ان ہندوتوا تنظیموں کے خلاف سخت کارروائی کرے اور قانون کی حکمرانی کو یقینی بنائے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0