پیر‬‮   25   ‬‮نومبر‬‮   2024
 
 

خالصتان کا قیام؛ بھارتی سکھ کمیونٹی کا آسٹریلیا میں ریفرنڈم، بھارتی قونصل خانہ بند کر دیا

       
مناظر: 384 | 20 Mar 2023  

خالصتان ریفرنڈم کا اگلا مرحلہ آسٹریلیا کے شہر برسبن میںاتوار کو منعقد ہوا جس میں سکھ کمیونٹی بھارتی شدت پسندی سے اظہارِ بیزاری اور خالصتان کا مطالبہ دیکھنے میں آیا۔ریفرنڈم کے لیے ووٹنگ سے قبل برسبین میں فضا کشیدہ رہی تاہم اس کے باوجودہزاروں سکھوں نے ریفرنڈم میں حصہ لیا ۔خالصتان کے حامی سکھوں نے برسبین میں اعزازی بھارتی قونصل خانے کو احتجاجاً زبردستی بند کر دیا۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سکھوں کی سرگرمیوں پر پریشانی کا اظہار کیا ہے۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0