منگل‬‮   24   ستمبر‬‮   2024
 
 

بھارتی مظالم تھم نہ سکے ،مقبوضہ جموں وکشمیرمیں مزید دو رہائشی مکانات ضبط

       
مناظر: 601 | 20 Mar 2023  

 

سرینگر(نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے پیر کو ضلع بانڈی پورہ کے علاقوں گنڈ پورہ۔رامپورہ اور چٹی بانڈے میں دو رہائشی مکانات کو ضبط کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ گنڈ پورہ-رامپورہ میں واقع مکان عبدالمجید ریشی کے نام پر درج ہے۔چٹی بانڈے میں ایک اور گھر محمد جمال ملک کے نام پر درج ہے۔ ان مکانات کو یہ الزام لگاکر ضبط کرلیاگیا ہے کہ یہ کبھی حریت پسند کارکنوں کے زیر استعمال تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0