ہفتہ‬‮   21   ستمبر‬‮   2024
 
 

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم ڈھانے والی آنگ سان سوچی کی جماعت فوج نے تحلیل کر دی

       
مناظر: 651 | 29 Mar 2023  

 

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) میانمار کی فوجی حکومت نے سابق رہنما آنگ سان سوچی کی جماعت کو تحلیل کر دیا۔ ینگون سے خبر ایجنسی کے مطابق میانمار حکومت نے سابق حکمراں جماعت کے علاوہ 39 دیگر جماعتوں کو بھی تحلیل کیا ہے۔ خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ تمام جماعتوں کو مقررہ تاریخ پر رجسٹریشن نہ کروانے پر تحلیل کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق میانمار کی فوجی حکومت نے ملک میں انتخابات کروانے کا بھی اعلان کیا ہوا ہے۔ میانمار کی فوجی حکومت نے انتخابات کےلیے ابھی کوئی تاریخ نہیں دی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق میانمار کی فوج نے 2021 میں سابق حکمران آنگ سان سوچی کی حکومت کا تختہ الٹ کر اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا۔

 

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0