ہفتہ‬‮   28   ستمبر‬‮   2024
 
 

مالیگاؤں دھماکہ کیس: لیفٹیننٹ کرنل پروہت کی اپیل خارج

       
مناظر: 264 | 30 Mar 2023  

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) سپریم کورٹ نے لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت کی اپیل خارج کردی ہے۔ اس نے بمبئی ہائی کورٹ کے احکام کو چیلنج کیا تھا جس نے اسے مالیگاؤں دھماکہ کیس (2008) سے ڈسچارج کرنے سے انکار کردیا تھا۔ جسٹس رشی کیش رائے اور جسٹس منوج مشرا پر مشتمل بنچ نے کہا کہ ہمیں مداخلت کی کوئی وجہ دکھائی نہیں دیتی لہٰذا خصوصی درخواست (ایس ایل پی) کو سماعت کے لئے قبول نہیں کیا جارہا ہے۔ عدالت نے تاہم واضح کیا کہ تحت کی عدالت کو ہائی کورٹ کے احکام سے متاثر نہیں ہونا چاہئے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0