اتوار‬‮   19   جنوری‬‮   2025
 
 

مقبوضہ جموں وکشمیر میں کورونا وائرس کے 19نئے کیس رپورٹ

       
مناظر: 933 | 4 Apr 2023  
سرینگر (نیوز ڈیسک ) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسزمیں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے اورعلاقے میں گزشتہ 24گھنٹے کے دوران 19 نئے مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس سے فعال کیسوں کی تعداد 148 ہوگئی ہے۔
کورونا وائرس کی وجہ سے کسی کی موت کی اطلاع نہیں ہے اور ہسپتالوں میں داخلوں کی تعداد اب بھی نہ ہونے کے برابر ہے۔اتوار کوکورونا وائرس کے19نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے ایک جموں اور 18وادی کشمیر سے سامنے آئے ہیں۔ایک کیس ضلع رامبن سے رپورٹ ہواہے جبکہ ضلع سرینگر سے 6، بڈگام اور گاندربل سے چارچار اور بارہمولہ، کولگام، کپواڑہ اور بانڈی پورہ اضلاع سے ایک ایک کیس رپورٹ ہوا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0