\
پیر‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2025
 
 

بھارتی فورس کی خودکشیوں سے سرکارپریشان ، مزید دو پولیس اہلکاروں نے خود سوزی کر لی

       
مناظر: 986 | 7 Apr 2023  

 

نئی دلی (نیوز ڈیسک )بھارت کی ریاستوں پنجاب اور تلنگانہ میں دو پولیس اہلکاروں نے خودکشی کر لی ہے۔پنجاب کے شہر چندی گڑھ میں آئی جی پنجاب کی رہائش گاہ پرتعینات پولیس کانسٹیبل سشیل کمار نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی جان لے لی۔ پولیس سب انسپکٹر سرینواس نے ریاست تلنگانہ کے جنگوان قصبے میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی۔سرینواس نے یہ انتہائی قدم اپنی بیوی کی طرف سے خودکشی کرنے کے بعد اپنی جان لے لی ۔