اتوار‬‮   19   جنوری‬‮   2025
 
 

گلزار امام شمبے کی گرفتاری ، قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایس آئی کے سربراہ کی تعریف

       
مناظر: 426 | 8 Apr 2023  

 

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کے اجلاس میں انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) اور اس کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو شاندار خراج تحسین پیش کیا گیا۔
وزیراعظم اور اجلاس کے شرکاء نے ڈیسک بجا کر ڈی جی آئی ایس آئی کو شاندار کارنامے پر شاباش دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام عرف شمبے کو گرفتار کرنا بڑا کارنامہ قرار دیا۔ شرکاء نے رائے دی کہ انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام کو گرفتار کرنا پروفیشنل ازم کا ثبوت ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچ نیشنل آرمی اور ’براس‘ کے بانی رہنما کی گرفتاری دنیا میں دوسرا اور پاکستانی تاریخ کا پہلا آپریشن ہے۔ یہ آپریشن انٹیلی جنس کے شعبے میں ایک نمایاں کارنامے کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0