جمعرات‬‮   26   دسمبر‬‮   2024
 
 

کپواڑہ: بھارتی پولیس اہلکار اپنی ہی رائفل کی گولی سے ہلاک

       
مناظر: 837 | 8 Apr 2023  

 

سرینگر (نیو زڈیسک ) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر کے ضلع کپواڑہ میں آج بھارتی پولیس کا ایک اہلکار اپنی سروس رائفل سے حادثاتی طورپر چلنے کی وجہ سے ہلاک ہو گیا۔ ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت بکرم شرما کے طور پر ہوئی ہے ۔ وہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے ضلع کپواڑہ کے صدر عبدالرحمان لون کی رہائش گاہ پر بطور سیکورٹی گارڈ تعینات تھا ۔گولی لگنے سے زخمی ہونے کے بعد اسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0