پیر‬‮   20   جنوری‬‮   2025
 
 

بھارت میں کورونا وبا کے مثبت کیسوں کی تعداد 37ہزار سے تجاوز کر گئی

       
مناظر: 528 | 12 Apr 2023  

 

نئی دلی (نیوز ڈیسک )بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے مزید 5ہزار676کیسز ریکارڈ کئے گئے جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد بڑھ کر 37ہزار 93ہو گئی ہے۔
بھارتی وزارت صحت کے تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق ملک میں کورونا وبا سے ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 5لاکھ 31 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔ کورونا وبا سے دہلی ، پنجاب اور راجستھان میں تین تین جبکہ کرناٹک میں دواور گجرات ، ہریانہ ، مہاراشٹرا اور تمل ناڈو میں ایک ایک شخص ہلاکت ہوئی ہے ۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0