\
پیر‬‮   24   ‬‮نومبر‬‮   2025
 
 

بھارتی فوج ذہنی مریض بن گئی ، بھٹنڈا میں ایک اور بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی

       
مناظر: 630 | 14 Apr 2023  

 

چندی گڑھ (نیوز ڈیسک ) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر بھٹنڈا میں آج ایک بھارتی فوجی نے خودکشی کر لی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے بتایا کہ ایک اہلکار نے بٹھنڈہ ملٹری سٹیشن پر ڈیوٹی کے دوران اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار دی۔
یاد رہے کہ بدھ کے روز اسی فوجی سٹیشن پر فائرنگ کے ایک واقعے میں چار بھارتی فوجی مارے گئے تھے۔