جمعرات‬‮   26   دسمبر‬‮   2024
 
 

بی جے پی مسلمان ہونے کی وجہ سے مولانا عبدالکام آزاد کانام تاریخ سے مٹانا چاہتی ہے،نیشنل کانگریس پارٹی

       
مناظر: 230 | 15 Apr 2023  

 

نئی دلی 14اپریل (نیو زڈیسک )بھارت میں نیشنل کانگریس پارٹی نے کہا ہے کہ حکمران بھارتیہ جنتا پارٹی ملک کے پہلے وزیر تعلیم اور بھارت رتنا ایوارڈ یافتہ مولانا عبدالکلام آزاد کا نام مسلمان ہونے کی وجہ سے تاریخ سے مٹانا چاہتی ہے ۔
نیشنل کانگریس پارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت مولانا عبدالکلام آزاد کی شناخت اور بھارت کے تعلیمی نظام میں ان کی شاندار خدمات مٹانے کیلئے نیشنل ایجوکیشنل ریسرچ اور ٹریننگ کونسل کا استعمال کر رہی ہے۔
یہ کونسل بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے زیر کنٹرول ہے اس لئے ذہن میں یہ سوال ابھرتا ہے کہ کیا وہ بھارت کے پہلے وزیر تعلیم کا نام محض اس لئے نکال رہی ہے کیونکہ وہ مسلمان تھے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی انسانیت دشمنی کی تفصیل
From Jan 1989 till 29 Feb 2024
Total Killings 96,290
Custodial killings 7,327
Civilian arrested 169,429
Structures Arsoned/Destroyed 110,510
Women Widowed 22,973
Children Orphaned 1,07,955
Women gang-raped / Molested 11,263

Feb 2024
Total Killings 0
Custodial killings 0
Civilian arrested 317
Structures Arsoned/Destroyed 0
Women Widowed 0
Children Orphaned 0
Women gang-raped / Molested 0